ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

مارچ میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔*

 


*جیکب آباد: جے یو آئی نے جے ڈی اے کے مارچ میں احتجاجاً شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔*


تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی مجلس عاملہ نے فیصلہ کیا ہے کہ دریائے سندھ پر نئے کینال بنانے کے خلاف جے یو آئی سندھ کی جانب سے منعقد آل پارٹیز کانفرنس میں جے ڈی اے کی عدم شرکت کی وجہ سے 11 اور 12 جنوری کو جے ڈی اے کی طرف سے حیدرآباد، میرپور خاص اور عمر کوٹ میں ہونے والے مارچ میں جے یو آء احتجاجاً شرکت نہیں کرے گی۔ 

ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء اسلام سندھ کے ترجمان ڈاکٹر اے جی انصاری نے اپنے ایک پریس بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی سندھ کے قائد علامہ راشد محمود سومرو دریائے سندھ کے پانی کی چوری، نئے کینالون کے منصوبہ کے خلاف امن و امان کی مخدوش صورتحال اور سندھ کے عوامی مسائل پر روزانہ کی بنیاد پر سندہ بھر کے مختلف شہروں مین بڑے بڑے عوامی اجتماعات میں توانا آواز بن کر احتجاج کررہے ہیں ایسی جد وجہد علامہ راشد محمود سومرو کی قیادت میں جاری رہے گی، انہوں نے اعلان کیا کہ دریائے سندھ کے پانی، امن و امان اور کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر ملٹی نیشنل کمپنیوں کو زمینیں دینا اور سندھ کے دیگر مسائل پر 13 فروری 2025 جمعرات کے روز احتجاجی تحریک کے لیے جے یو آئی سندھ کی مجلس شوریٰ کا ایک اہم اجلاس سکرنڈ میں طلب کیا گیا ہے، جس اجلاس مین اھم ترین فیصلہ کرکے تحریک کو مزید تیز کیاجائے گا انہوں نے کہا کہ سندھ کے حقوق کے لیے جے یو آئی کی جدو جہد جاری رہے گی۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس