اشاعتیں

Videos لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

*قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی ذاتی اور سیاسی زندگی پر مبنی خصوصی پوڈکاسٹ،

*قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کی ذاتی اور سیاسی زندگی پر مبنی خصوصی پوڈکاسٹ، کاشف الدین سید کے ساتھ   

ملتان فضلاء کنوینشن

تصویر
 

بیعت ہی نہیں تو پہر خروج کیسے

 

سینیٹر کامران مرتضیٰ

 پی بی 45 ری پولنگ، امیدواران کو دھاندلی کا خدشہ ،آر او دستیاب نہیں ،ڈپٹی کمشنر فون کرکے دھمکیاں دے رہا ہے، سینیٹر کامران مرتضیٰ

مولانا عبدالغفور حیدری

  مرکزی جنرل سیکرٹری جےیوآئی مولانا عبدالغفورحیدری صاحب کا پی بی 45 کوئٹہ کے انتخابی نتائج کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام مفتی عبداللہ انور جنرل سیکریٹری یونٹ پڈعیدن 

اعلانیہ گناہ

 🥀 _*اعلانیہ گناہ*_ 🥀 حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں نے رسول اللہﷺ کو یہ فرماتے سنا میری تمام امت کو (گناہوں پر) معافی مل جائے گی سوائے ان لوگوں کے جو (اپنے گناہوں کا) اعلان کرنے والے ہیں اعلان میں یہ ہے کہ بندہ رات کو ایک کام کرے پھر صبح ہو تو اللہ نے اس کا پردہ رکھا ہوا ہو اور وہ خود کہے اے فلاں میں نے پچھلی رات ایسا ایسا کام کیا حالانکہ اس نے رات گزار دی اس کے رب نے اس پر پردہ ڈالے رکھا اور وہ صبح کرتا ہے تو وہ اپنے رب کا ڈالا ہوا پردہ خود اتار دیتا ہے *صحيح مسلم: ٧٤٨٥*  اپنے گناہوں کا اعلان کرنا بڑی بےحیائی ہے اور خود اپنے خلاف گواہ بڑھانا ہے ایسے شخص کی سزا سخت تر ہو گی اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے گناہوں پر ندامت کرنے والا اور پردہ پوشی رکھنے والا بنائے اور ہماری سب خطائیں معاف فرما دے آمین 

علم کو یاد کرنے کے لیے چند اھم پروسیجر*

 *علم کو یاد کرنے کے لیے چند اھم مقدمات*  -----------------------*----------------- *من أراد أن يحفظ العلم..*  جو علم کو یاد کرنا چاھے۔  *فعليه أن يلتزم عشر خصال.*  اسے 10 عادات اپنانی چاہئیں۔  *الأولی: صلوة الليل ولو ركعتين.*  پہلی:رات کے وقت نفل پڑھنا اگرچہ دو رکعتیں۔  *الثانيه: دوام الوضوء.*  دوسری:وضو کا دوام (ھر وقت باوضو رھنا)  *الثالثه: التقوى فى السر والعلانية*  تیسری:تقوی کرنا پوشیدہ(تنہائی میں) اور اعلانیہ(مجمع میں)  *الرابعة: أن يأكل للتقوى،لاللشهوات.*  چوتھی:کھائے تقویٰ کیلئے۔ (نیت یہ ھو کہ اس کھانے سے جو طاقت ملے گی اس سے نیک کام کروں گا) نہ کہ خواہشات کیلئے۔  *الخامسة: السواك..*  پانچویں:مسواک کرنا(کہ یہ ایسی سنت ھے کہ فرض کردی جاتی لیکن نہ کی گئی)  *السادسة: المواظبة على مطالعة الكتب.*  مسلسل۔پابندی سے کتابوں کا مطالعہ کرنا۔  *السابعة: أدب الأستاذ.*  ساتویں:استاذ کا ادب کرنا(سامنے بھی،دل میں بھی،زبان سے بھی ظاہر ھو۔ کیونکہ با ادب با نصیب ۔۔۔۔)  *الثامنة: تلاوة القرآن.*...

صلہ رحمی کی تاکید

 🥀 _*صلہ رحمی کی تاکید اور فضیلت*_ 🥀 مفسر قرآن شیخ عبد الرحمن کیلانیؒ قریبی رشتہ داروں سے بہترین سلوک کرنا بہت بڑا نیکی کا کام ہے اور ان تعلقات کو بگاڑنا خراب کرنا یا توڑنا گناہ کبیرہ ہے اس سلسلہ میں چند احادیث ملاحظہ فرمائیے ١: رسول اللہﷺ  نے فرمایا کہ رحم رحمٰن سے نکلا ہے اللہ تعالیٰ نے رحم سے کہا جو تجھے ملائے گا میں اسے ملاؤں گا اور جو تجھے قطع کرے گا میں اسے قطع کروں گا (بخاری، کتاب الادب، باب من وصل وصلہ اللہ )  ٢: فراخی رزق کا نسخہ نیز آپﷺ نے فرمایا جو شخص چاہتا ہو کہ اس کے رزق میں فراخی ہو اور اس کی عمر لمبی ہو اسے صلہ رحمی کرنی چاہئے (بخاری، کتاب الادب۔ باب من بسط لہ فی الرزق/مسلم کتاب البر والصلۃ۔ باب صلۃ الرحم)  ٣: نیز آپﷺ نے فرمایا قطع رحمی کرنے والا جنت میں نہیں جائے گا (بخاری، کتاب الادب۔ باب إثم القاطع مسلم کتاب البر والصلہ۔ باب صلۃ الرحم و تحریم قطیعتھا)  ٤: نیز آپﷺ  نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ مخلوق کی تخلیق سے فارغ ہوا تو رحم نے کہا (اے اللہ) قطع رحمی سے تیری پناہ طلب کرنے کا یہی موقع ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہاں کیا تو اس بات سے راضی نہیں ...

چاول کھانے کے فوائد

 *چاول کھانے کے فوائد*😂😅😂😅 امام اہل سنت شیخ الحدیث حضرت مولانا سرفراز خان صفدر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کہ ہمارے ایک دوست تھے، خوش طبیعت آدمی تھے، وہ فرمایا کرتے تھے: کہ ❶ چاول کھانے والا آدمی بوڑھا نہیں ہوتا۔ ❷ چاول کھانے والے کو کتا نہیں کاٹتا۔ ❸ چاول کھانے والے کی چوری نہیں ہوتی۔     ① امام اہل سنت فرماتے ہیں، ہم نے ان سے پوچھا کہ ان کا آپس میں کیا تعلق ہے تو فرمایا: کہ بوڑھاتو اس لیے نہیں ہوتا کہ بوڑھا ہونے سے پہلے ہی مرجاتا ہے۔       ② اور کتا اس لیے نہیں کاٹتا کہ اس کے ہاتھ میں کمزوری کی وجہ لاٹھی ہوتی ہے۔ کتا قریب ہی نہیں آئےگا تو کاٹے گا کیسے ۔ ③ اور چوری اس لیے نہیں ہوتی کہ یہ ساری رات کھانستا رہتا ہے اور چور دیکھ کر چلا جاتا ہے کہ گھر والے جاگ رہے ہیں (ذخیرۃ الجنان ج۱۲صفحہ ۳۳۵)  مفتی عبداللہ انور 

جامعہ شمس العلوم کرڑاہ

  جامعہ شمس العلوم۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ جامعہ شمس العلوم کیا کر رہی ہے؟ جی ہاں جامعہ شمس العلوم کی خوشبو پورے ملک بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں پھیل چکی ہے۔ جامعہ شمس العلوم کا علمی معیار اتنا بلند ہے کہ اس کی مثال پورے سندھ میں نہیں ملتی جامعہ شمس العلوم کے طلباء سندھ کے کونے کونے میں علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں۔ جامعہ شمس العلوم کا قرہ کے شہریوں پر بے شمار احسانات ہیں۔ کرڑاہ شہر گواہی دے گا۔ کرڑاہ ہ شہر کے نوجوان اور بوڑھے لوگ گواہی دیں گے کہ جامعہ شمس العلوم کے اساتذہ جیسا اخلاق کوئی انسان نہیں۔ جامعہ شمس العلوم کے اساتذہ اعلیٰ اخلاق کے پیکر ہیں۔ غریبوں کے ہمدرد ان کی خدمات 1944 سے آج تک تقریباً ایک صدی پر محیط ہیں۔ اور یہ بھی ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے کہ جامعہ شمس العلوم کے اساتذہ ہر دل عزیز ہیں کہ وہ اپنے اور دوسروں کی تعریف کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن آج کچھ راشن مافیا گروہ جو شاید راشن سے محروم ہو چکے ہیں، پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا کر رکھا ہے۔ وہ ان پاکیزہ ہستیوں کے خلاف اپنے دل کا زہر اگل رہے ہیں۔ اوہ نام نہاد صحافی آپ کو کرڑاہ ک...

ایمان داروں کو رسوا کرنا

تصویر
 

نام محمد

 

بھترین معاشرے کے لیے قرآنی 💯 اصول

تصویر
 

رزق صرف مال ودولت نھیں

تصویر
 

پوزیشن ہولڈرز جامع نور مسجد

تصویر
 

سیرت النبی کانفرنس

تصویر
 

شیر چوکیدار

تصویر
 

بچھو ذریعہ ھدایت

تصویر
 

مقرب علمآء آخرت

تصویر

پتے کی پتھری کا علاج

تصویر

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

5 جنوری کو الیکشن

علم کو یاد کرنے کے لیے چند اھم پروسیجر*

*کبھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ایسی ہوا کرتی تھی*

سرکاری زمین پر بنائی گئی مساجد کا حکم>

فضول جگہ پر اپنے آپ کو ضائع مت کرو

اھم گذارشات

علم کی اہمیت اور اسکی ضرورت قرآن و احادیث کی روشنی میں

پولیو مہم کے لیے ضروری تحریر

پردہ کا خاص حکم