ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

5 جنوری کو الیکشن

 

الیکشن

*بلوچستان میں ہونے والی تاریخی دھاندلی کی ایک جھلک* 

پیپلز پارٹی کے علی مدد جتک کو صرف 15 پولنگ اسٹیشنز سے 4912 ووٹ زائد ڈلوائے گئے، 195 ووٹوں کو 5107 کیا گیا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری۔

پولنگ اسٹیشن نمبر 10 پر 0 ووٹ ملے، بس ساتھ 30 لگا کر 300 کر دیا 

واضح رہے  اس نشست پر جے یو آئی کے امیدوار میر عثمان پرکانی 5000 کی لیڈ سے جیتے تھے لیکن کائنات کی عظیم ترین جمہوری پارٹی پیپلز پارٹی  کے امیدوار علی مدد جتک نے اسٹبلشمنٹ کی مدد سے بدترین دھاندلی کرکے اس سیٹ کو ہتھیا لیا تھا اب سپریم کورٹ نے 5 جنوری کو دوبارہ اس حلقے کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ کروانے کا حکم دیا ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس