اشاعتیں

نصیحت آموز لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

مثالی ازدواجی زندگی

 *💦مثالی ازدواجی زندگی کے سنہرے اصول۔۔۔💞* *بیوی کی تین بنیادی ضرورتیں* *1- تحفظ* *2- توجہ* *3- حوصلہ افزائی* *شوہروں کی دس خطرناک غلطیاں* *1- بیوی کو نظرانداز کرنا* *2- طلاق کی دھمکی* *3- دوسری شادی کی دھمکی* *4- بے عزت کرنا* *5- وقت نہ دینا* *6- بیوی کے لئے پابندی اپنے لئے آزادی* *7- نکتہ چینی* *8- تیسرے بندے کی خاطر بیوی سے جھگڑا* *9- الزام لگانا* *10- بیوی کے اقارب سے بے اعتنائی* *شوہروں کے لئے دس سنہرے اصول* *1- ہمیشہ مسکراتے ہوئے گھر میں آئیں* *2- بیوی کے اچھے کاموں کی تعریف کریں* *3- بیوی کے کاموں میں دلچسپی لیں* *4- کبھی بیوی کو ہدیہ اور تحفہ دیا کریں* *5- بیوی سے محبت وملاطفت کا اظہار کریں* *6- دل لگی اور دل جوئی کی باتیں کیا کریں* *7- تحمل اور در گزر سے کام لیا کریں* *8- گھر میں شریعت کی پابندی کروائیں* *9- میاں بیوی دونوں ایک وقت میں غصہ نہ کھائیں* *10- آپس میں ناراضگی کی حالت میں کبھی نہ سوئیں۔* *بیویوں کے لئے بیس سنہرے اصول* *1- کھانے کو ذکر وفکر کے ساتھ پکائیں* *2- کام کو وقت پر سمیٹنے کی عادت ڈالیں* *3- گھر کو صاف ستھرا رکھئے* *4- سنی سنائی بات کو آگے نہ بڑھائیں* *5...

عبادت جتنی مشکل اتنا زیادہ ثواب

 جب شیطان نے نمازی کی نماز میں مدد کی             ایک آدمی فجر کی نماز کیلئے بیدار ہوا، تیار ہوکر مسجد کی جانب روانہ ہوا مگر تھوڑی ہی دور جاکر وہ رستے میں گر پڑا اور اسکے کپڑے خراب ہوگئے۔ وہ اٹھا اور گھر واپس آکر کپڑے بدلے اور دوبارہ مسجد کی جانب روانہ ہوا، لیکن وہ دوبارہ گر پڑا ٹھیک اُسی جگہ پر، مگر وہ پھر اٹھا اور واپس جا کر پھر سے لباس تبدیل کرکے مسجد کی جانب چل پڑا۔ تیسری دفعہ اُسے رستے میں ایک آدمی لالٹین پکڑے ملا، پہلے آدمی نے لالٹین والے آدمی سے اُسکی شناخت معلوم کی تو وہ بولا کہ میں نے آپکو دو مرتبہ اس جگہ پہ گرتے ہوئے دیکھا، تو میں یہ لالٹین لے آیا تاکہ آپکے کیلئے روشنی کرسکوں۔ پہلے آدمی نے اُسکا شکریہ ادا کیا اور دونوں مسجد کی جانب روانہ ہوئے۔ جب وہ مسجد پہنچے تو پہلے آدمی نے روشنی کرنے والے آدمی سے نماز کا پوچھا تو اُس نے انکار کیا۔ پہلے آدمی نے کئی دفعہ پوچھا مگر ہر بار لالٹین والے آدمی کا جواب انکار میں ملتا۔ آخر پہلے آدمی نے وجہ پوچھی کہ کیوں نہیں آرہے نماز کیلئے؟ تب وہ آدمی جواب میں کہنے لگا کہ میں شیطان ہوں۔ پہلا آدمی کافی حیران ہو...

پہر اللّٰہ کھاں ھے

 *٭پھر اللہ کہاں ہے ••┈┈•••○○❁⭕❁○○•••┈┈•• سید نا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک دن مدینہ کے قریب اپنے ساتھیوں کے ساتھ صحرا میں تھے اور بیٹھے کھانا کھا رہے تھے وہاں سے ایک چروہے کا گزر ہو ا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اُسے کھانے کی دعوت دی چرواہے نے کہا میں نے روزہ رکھا ہوا ہے سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے حیران ہو کر کہا کہ اتنے شدت کی گرمی ہے اور تو نے روزہ رکھا ہوا ہے اور تم بکریاں بھی چرا رہے ہو پھر سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اُ س کی دانتداری اور تقویٰ کا امتحان لینا چاہا اور کہا :کیا تم ان بکریوں میں سے ایک بکری ہمیں بیچ سکتے ہو ہم تمہیں اس کی قیمت بھی دیں گے اور کچھ گوشت بھی دیں گے جس سے تم اپنا رزوہ بھی افطار کر سکتے ہو،، چرواہا بولا : یہ میری بکریاں نہیں ہیں یہ میرے مالک کی بکریاں ہیں. سید نا ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمانے لگے: اپنے مالک سے کہنا کہ ایک بکری کو بھیڑیا کھا گیا. چرواہا غصے میں اپنی انگلی آسمان کی طرف کر کے یہ کہتے ہوئے چل دیا : "پھر اللہ کہاں ہے".. ابن عمر رضی اللہ عنہما بار بار چرواہے کی بات کو دھراتےجا رہے تھے کہ ؛ اللہ کہاں ہے اللہ کہاں ہے او...

فضول جگہ پر اپنے آپ کو ضائع مت کرو

 *╭┄┅┅┅─══❁﷽❁══─┅┅┅•┄╮*      *🤝اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎*    ➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖ *ایک ﻋﺮﺑﯽ ﺣﮑﺎﯾﺖ*   ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﺑﻼ ﮐﺮ اسے ﺍﯾﮏ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺣﺎﻝ ﮔﮭﮍﯼ ﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ، ’’ﺑﯿﭩﺎ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﭘﮍﺩﺍﺩﺍ ﮐﯽ ﮨﮯ ،اور  ﺩﻭ ﺳﻮ ﺳﺎﻝ پرانی ہے۔  ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﻮﮔﺎ ۔۔ ﺍﺳﮯ ﻟﯿﮑﺮ ﮔﮭﮍﯾﻮﮞ ﻭﺍﻟﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎﻭٔ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﻭﮦ ﯾﮧ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﺘﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﮔﮯ...؟ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ گھڑیوں کی دُکان سے  ﻟﻮﭨﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ... ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﮔﮭﮍﯼ ﮐﯽ ﺣﺎﻟﺖ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ *ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮬﻢ* ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ہے۔ باپ نے ﮐﮩﺎ، ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﻟﮯ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﯿﭽﻮ ﺟﮩﺎﮞ قدیم ﻧﻮﺍﺩﺭﺍﺕ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ. ﻭﮦ ﻟﮍﮐﺎ ﺟﺐ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﺑﻮﻻ : ’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ اس کے *ﭘﺎﻧﭻ ﮨﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ* ﺩﯾﻨﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ... ﯾﮧ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﻮﻻ۔۔ ’’ﺍﺏ ﺍﺳﮯ ﻋﺠﺎﺋﺐ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﺟﺎﻭ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﺮﻭ۔۔‘‘  لڑکا عجائب گھر گیا اور واپس آکر نہایت حیرانی کے عالم میں باپ کو بتایا’’ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﺍﺳﮯ *ﭘﭽﺎﺱ ﭘﺰﺍﺭ ﺩﺭﮬﻢ* ﻣﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﻮ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﯿﮟ...  ﺍﺱ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺑﯿﭩ...

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

5 جنوری کو الیکشن

علم کو یاد کرنے کے لیے چند اھم پروسیجر*

*کبھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ایسی ہوا کرتی تھی*

سرکاری زمین پر بنائی گئی مساجد کا حکم>

فضول جگہ پر اپنے آپ کو ضائع مت کرو

اھم گذارشات

علم کی اہمیت اور اسکی ضرورت قرآن و احادیث کی روشنی میں

پولیو مہم کے لیے ضروری تحریر

پردہ کا خاص حکم