ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

جشن آزادی مبارک

 

آج کے اس مبارک دن، میں آپ سب کے جذبے اور محبتِ وطن کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ہم سب مل کر ایک مستحکم، خوشحال اور روشن پاکستان کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ آئیے، ہم اپنے اتحاد اور محنت سے اپنے پیارے وطن کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

پاکستان زندہ باد!"

#پاکستان_زندہ_باد

#جمعیت_علمائے_اسلام_پاکستان 

#خدابخش_جمعیت_علمائے_اسلام

#KhudaBuxJUI_Pakistan

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

سیاست سے وابستہ

بیٹیوں کو ہنسنے دیں

بیوی کا اثر کھاں تک جاتا ہے

نسوار استعمال کرنے کا حکم

دو پیسے کی برکت

سیاسی اصول

آداب زندگی

حضورﷺ بہت خوش ہیں