ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

مولانا فضل الرحمٰن کی ایرانی سفیر سے گفتگو


 اسلام‌آباد:پاکستان میں متعین  ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان  کی رہائش گاہ آمد


ایرانی سفیر کی وفد کے ہمراہ  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات


ایرانی سفیر نے مولانا فضل الرحمان  کی صحت و تندرستی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


ملاقات میں ایران پاکستان تعلقات ،علاقائی صورتحال بالخصوص غزہ میں جاری ناجائز صہیونی ریاست کی جارحیت پر تبادلہ خیال کیا گیا 


فلسطین کی حمایت پر جے یو آئی کی کاوشوں اور پاکستان بھر میں شایان شان غزہ یکجہتی مظاہروں کے انعقاد پر سلام پیش کرتا ہوں،ایرانی سفیر


علمائے کرام بالخصوص آپ جیسے مدبر اور حکیم سیاسی رہنما سے تبادلہ خیال اور صلاح مشورہ کو ضروری سمجھتا ہوں،ایرانی سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم


عالم اسلام فلسطینیوں کی حمایت میں مضبوط آواز بلند کرے، قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان 


خطے کے اہم ممالک پاکستان ایران ترکیہ سعودی عرب اور ملائشیا دفاع غزہ اور اسرائیل کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائیں، مولانا فضل الرحمان 


ہم نے پاکستانی عوام کے ساتھ مل کر پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازش کو دفن کردیا ہے، سربراہ جےیوآئی 


ملاقات میں مرکزی ترجمان جےیوآئی اسلم غوری، سابق رکن قومی اسمبلی مولانا محمد قاسم ، مفتی ابرار احمد شریک تھے ۔


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس