ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

داڑہ درد کا علاج

داڑہ درد کا علاج

 

داڑھ درد کا علاج

 جسکی کی داڑھ میں درد ہوتو

 ذیل کے اعمال اس کے دفع کرنے کے لئے بے حد مفید ہیں ۔ 

باوضوءحالت میں کسی کاغذ کے ٹکڑے پر آیت مبارکہ

( لا تعلمون ) لکھ کر درد کی جگہ پررکھیں اور اس پر سات مرتب اس لفظ کی تکرار کر کے دم کریں اور اسے پانچ منٹ کے لئے مطلوبہ داڑوں کے درمیان رکھ کر دبانے میں درد فی الفور کا فور ہو جائے گا

2 ۔ * سورة الطارق کی مندرجہ ذیل آیات مبارکہ زعفران سے لکھ کر درد کے مقام پر رکھیں ۔ انشا اللہ تعالی داڑھ کے درد میں افاقہ ہوگا ۔ آیات مبارکہ

 :۔ والسمآء ذات الرجع و الأرض ذات الصدع " إنه لقول فصل " وما هو بالھزل إنهم يكيدون كيدا و اكيد کیدا فمهل الكفرين أمهلهم رويدا


تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس