ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

نماز میں سلام کے وقت ہماری نیت کیا ہونی چاہئے ؟* *اور ہمیں کس کو سلام کرنا چاہئے

 *نماز میں سلام کے وقت ہماری نیت کیا ہونی چاہئے ؟*

*اور ہمیں کس کو سلام کرنا چاہئے ؟*



*الجواب بعون الله تعالی*


*(۱) سلام پھیرتے وقت نماز سے نکلنے کی نیت کرنی چاہیے ،*

*(۲) نماز باجماعت میں سلام پھیرتے وقت دائیں بائیں موجود ملائکہ ، جنات  ، وانسان کو سلام کی نیت کرنی چاہیے ،*

 *چاہے امام ہو یا مقتدی ،*

*اگر مقتدی ہے اور امام اس کے دائیں جانب ہے تو دائیں طرف سلام پھیرتے وقت امام کی بھی نیت کرے ،*

*اور اگر بائیں جانب ہو تو بائیں طرف سلام پھیرتے وقت ان کی بھی نیت کرے اوراگر امام بالکل سامنے ہوں تو دونوں طرف سلام کے وقت امام کی نیت کرے ،*

*اور منفرداً نماز میں صرف محافظ فرشتوں کی نیت کرے ،*

 

*وینوی من عندہ من الحفظة والمسلمین فی جانبیہ کذا فی الزاہدی ولا ینوی النساء فی زماننا ولا من لا شرکة لہ فی صلاتہ ہو الصحیح. کذا فی الہدایة والمقتدی یحتاج إلی نیة الإمام مع نیة من ذکرنا فإن کان الإمام فی الجانب الأیمن نواہ فیہم وإن کان فی الجانب الأیسر نواہ فیہم وإن کان بحذائہ نواہ فی الجانب الأیمن عند أبی یوسف وعند محمد ینویہ فیہما. وہو الصحیح ․․․ والمنفرد ینوی الحفظة لا غیر ․)*

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس