ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

پی ٹی آئی اتحاد پر جی یو آئی کے مطالبات

 

پی ٹی آئی اتحاد پر جی یو آئی کے مطالبات
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مسلسل رابطوں اور اتحاد کی کوششوں کے جواب میں جمعیت علماء اسلام نے 3 نکاتی معاہدے کی ضمانت مانگی ہے۔  

نمبر 1 پی ٹی آئی کو "اس رائی لی ایجنڈے" سے دستبردار ہونا ہوگا

نمبر 2 پی ٹی آئی کو قادیانیوں کے ساتھ رابطوں اور ان کے لیے نرم گوشہ رکھنے سے بھی دستبردار ہونا ہوگا 

مبر 3 کچھ اسلامی قوانین کے تحفظ اور کچھ کے نفاذ کو یقینی بنانا ہوگا

یقیناً یہ نکات بہت سنجیدہ ہیں اور انہی اختلافات کی وجہ سے دونوں جماعتوں کے درمیان دوری ہے اس لیے فی الحال پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے ان شرائط پر جمعیت سے اتحاد ممکن نظر نہیں آتا اور ان کے بغیر جمعیت کا اتحاد بھی ممکن نہیں لہذا جمعیت کے کارکن کسی تشویش یا خوش فہمی کا شکار نہ ہوں البتہ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو ضرور سوچنا ہوگا کہ یا تو پی ٹی آئی کا "اصلی چہرہ" سامنے آئے گا یا انہیں جمعیت کے مطالبات ماننے ہوں گے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

جمعیت علمائے اسلام پاکستان: ایک سو سالہ تاریخ، لازوال نظریات اور جمہوری جدوجہد پر طائرانہ نظر

جب معاشرے میں ظلم بڑھ جائے تو ایک عام مسلمان کی ذمہ داری

اسلام اور جدید سائنس: فکر اور آگہی کا سفر

اسلام آباد:امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اہم ویڈیو پیغام، یکم اگست 2026

ماں نے کمال کر دکھایا

قائد جمعیۃ حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس 04 اگست 2026

نئے صوبے بنانا، نئے ڈویژن بنانا، نئے ضلعے بنانا