ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

جویریہ نام کا صحیح تلفظ

 سوال:(۱) ہمارے یہاں نام جویریہ زبر کے ساتھ یعنی حرف جیم کو زبر کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جب کہ کسی مفتی صاحب نے بتایا تھا کہ حرف جیم پیش کے ساتھ ہے رہنمائی فرمائیں ہم یہ نام جیم کو زبر کے ساتھ رکھ سکتے ہیں اس میں کوئی حرج تو نہیں ہے نا۔ (۲) اور جویریہ نام صحیح لفظوں میں اردو اور انگلش میں کیسے لکھا جائے اس سے بھی آگاہ فرمادیں۔ (۳) اور جویریہ کس کا نام تھا۔ (۴) اور جویریہ کے معنی کیا ہے

(۱) عربی زبان میں جُویریہ جیم کے پیش کے ساتھ فُوَیعِلةٌ کے وزن پر جاریةٌ کی تصغیر ہے؛ لہٰذا اسے جیم کے پیش کے ساتھ لکھنا اور پڑھنا چاہیے۔


(۲) اسے اردو میں جُویریہ اور انگریزی میں Juwairiaلکھا جائے گا۔


(۳) یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہٴ مطہرہ کا نام ہے۔


(۴) اس کے معنی ”تیز، پھرتیلی اور نوجوان لڑکی“ ہیں، وعن جُویریة أن النبي صلی اللہ علیہ وسلم خرج من عندہا بکرة حین صلی الصبح الخ قال تحت قولہ ”جویریة“ في المرقاة: بالتصغیر بنت الحرث زوج النبي صلی اللہ علیہ وسلم الخ، مقراة المفاتیح: ۵/ ۲۱۲/ کتاب الدعوات/ باب ثواب التسبیح والتحمید الخ ط: دار الکتب العلمیہ بیروت۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس