ماں نے کمال کر دکھایا

 ❤❤❤🫶🏻 ❤❤❤ ایک تابعی بزرگ تھے حضرت ابو عبدالرحمن فروخؒ صاحب تاریح بغداد نے لکھا ہے کہ اپنے بیوی کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ ترکستان میں جہاد ہو رہاہے میں چلا جاٶ بیوی کہنے لگی میں حاملہ ہو فرمانے لگے تو اور تیرا حمل اللہ کے سپرد یہ تیس ہزار درہم ہے یہ تو رکھ لے اور مجھے اجازت دے میں اللہ کے راستے میں جاٶ فروحؒ نکلے ایک ماہ ایک سال دو سال تین سال کوئی خبر نہیں فروح کہاں گئے پیچھے  بیٹا پیدا ہوا پروان چڑھا جوان ہوا بیوی کی جوانی ڈھل رہی اپنے حاوند کے انتظار میں دیواروں کے ساتھ جوانی گزر رہی ہے سیاہی سفیدی میں بدل گئی رونق جھریوں میں بدل گئی جوانی بڑھاپے میں بدل گئی وہ پھر بھی انتظار کرتی رہی کہ کبھی تو آئے گا تیس برس گزر گئے لیکن فروخ کا کوئی پتہ نہیں کبھی خبر آتی کہ زندہ ہے کبھی خبر آتی کہ شہید ہوگئے ایک رات لوگ عشاہ پڑھ کے جا چکے کہ ایک بڑے میاں ہتھیار سجائے ہوئے مدینے میں داحل ہوئے اپنے حیالات میں غلطاں وپیشماں پریشان و حیران یہ کون ہے یہ وہ جوان ہے جو جوانی میں نکلا تھا کالے داڑھی کے ساتھ آج لوٹا ہے سفید داڑھی کے ساتھ اس سوچ میں ہے کہ بیوی زندہ بھی ہے کہ مر گئی حاملہ تھی کی...

حضورﷺ بہت خوش ہیں

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں ایک دن حضورﷺ گھر آئے میں نے دیکھا آج حضورﷺ بہت خوش ہیں حضورﷺ جلدی میں کوئی چیز اٹھا کے جانے لگے تو میں نے راستہ روک لیا کہ میں نے نہیں جانے دینا حضور ﷺ نے کہا عائشہ میرا کوئی انتظار کر رہا ھے اماں عائشہؓ نےکہا حضور ﷺ لوگ تو آئے ہی رہتے ہیں میری بھی بات سن لیں حضور ﷺ نے فرمایا :- اچھا بتاؤ کیا بات ھے تو حضرت عائشہؓ نے بتایا کہ مجھے میرے والد نے کہا تھا جس دن حضور ﷺ کو خوش دیکھو تو میری اور اپنی بخشش کی دعا کروانا حضور ﷺ نے ہاتھ اٹھائے :- اے اللہ عائشہ اور ابو بکر کو عزت والی زندگی عطا فرما اے اللہ ان کا حساب قیامت میں آسان فرمانا اور پھر کہا اے اللہ انہیں بغیر حساب ہی جنت عطا فرما حضور ﷺ دعا مانگ چکے تو پوچھا حضرت عائشہ خوش ہو گئی ہو جی حضور ﷺ خوش ہو گئی ہوں حضور ﷺ اٹھ کے جانے لگے تو واپس لوٹ آئے اور کہا عائشہ میری دعا سن کے رو رہی ہو مجھے قسم ھے آللّہ کی عزت کی میں اپنے ہر اُمتی کے لئے یہی دعا دن میں دو مرتبہ مانگتا ہوں


ابن حبان فی الصحیح48/6 الرقم ٧١١١



تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس