”غور و فکر کی باتین
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
”غور و فکر باتین“
لوگ سمجھتےھیں کہ
ھم مفت میں فلمیں اورمزاحیہ پروگرام دیکھ رھےھیں،
مفت میں گپ شپ لگارھےھیں ،
مفت میں غیبت اور بہتان تراشیاں کررھےھیں،
مفت میں وڈیو گیمزاورتا ش کھیل رھےھیں،
مفت میں حسد ، بغض ، منافقت ، عداوتیں اور سازشیں کررھےھیں۔۔۔۔
ہرگز نہیں ۔۔۔
اس دنیا میں کوئی بھی کام فری میں نہیں ھوتا!
آپکی زندگی خرچ ھوتی ھے!
جی ہاں آپکی زندگی !
وہ زندگی جسکاایک لمحہ اربوں ڈالرزسےزیادہ قیمتی ھے۔
اسی لیے نیک لوگ یاتو نیک کاموں میں مصروف رھتےھیں یاپھر تھک کر بیٹھ جائیں تو
ہاتھ میں تسبیح پکڑلیتےھیں!
وہ کہتےھیں زندگی خرچ ھورھی ھےتو
سُبحَانَ اللّٰهِ ، اَلحَمدُللّٰہِ ،
اللّٰهُ اَکَبَرُ ،لآاِلٰہَ اِلاَّاللّٰهُ
اور درود شریف کا خزانہ
توحاصل کرلو !
یاد رکھو !
زندگی انمول ھےتو اسےخرچ کرکے
سودا بھی انمول حاصل کرو !
زندگی کو گناھوں کےعوض مت بیچو !
سونا اور ہیرےجواھرات دیکر
کچرا خریدنا
داناؤں کاشیوہ نہیں ھے۔
- لنک حاصل کریں
- X
- ای میل
- دیگر ایپس
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں